پاکستان

ڈالرکا پاکستانی روپے پردباؤ مذید بڑھ گیا

آئی ایم ایف سےمعاہدے میں تاخیراورزرِمبادلہ میں کمی کےباعث روپےپردباؤمیں اضافہ جاری ہے

ڈالرکا پاکستانی روپے پردباؤ مذید بڑھ گیا،آئی ایم ایف سےمعاہدے میں تاخیراورزرِمبادلہ میں کمی کےباعث روپےپردباؤمیں اضافہ جاری ہے۔ ملک میں روپےکی بےقدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہےاورآج بھی انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےکاروباری دن کی ابتداء میں ہی انٹربینک میں امریکی ڈالر نےاڑان بھرنی شروع کردی،کاروبارکےدوران امریکی ڈالر 1 روپے 25 پیسےمہنگا ہوگیا۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 25 پیسے منہگا ہوکر 210 روپےکی ریکارڈ سطح پرپہنچ گیا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالرپہلی بار 213 روپےکی ریکارڈ سطح پر موجود ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.