پاکستانفیچرڈ پوسٹ

حکومت نے احتساب بیورو (نیب) قوانین میں جو ترامیم کی اور جو بل منظور کیے ہیں وہ دراصل ؟ مسلم لیگ ق کے مونس الٰہی نے بھی عمران خان کو چھٹی کو دودھ یاد دلا دیا

ان کی نظر میں نیب ترمیم بل کا وہ والا حصہ اچھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب کو اپنے لگائے گئے الزام کو ثابت کرنا ہوگا: مونس الٰہی

حکومت نے احتساب بیورو (نیب) قوانین میں جو ترامیم کی اور جو بل منظور کیے ہیں وہ دراصل ؟ مسلم لیگ ق کے مونس الٰہی نے بھی عمران خان کو چھٹی کو دودھ یاد دلا دیا۔

تفصیلات کے مطابق مونس الٰہی نے کہا کہ ان کی نظر میں نیب ترمیم بل کا وہ والا حصہ اچھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب کو اپنے لگائے گئے الزام کو ثابت کرنا ہوگا، نیب کی کچھ چیزیں ہونی چاہئیں جیسے 90 دن کا ریمانڈ ہے، آپ 60 دن کسی کو اندر رکھو ،اس نے کچھ کیا ہو یہ نہ کیا ہو وہ ڈانواں ڈول ہو جاتا ہے۔ مونس الٰہی نے مزید کہا کہ یہ بھی ایک اچھا قدم ہے لیکن یہ شروع عمران خان نے کیا تھا جب انہوں نے نیب قوانین پر نظرثانی کی کوشش کی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.