پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عمران خان کے متعلق یہ تشویشناک اطلاعات ہیں کہ؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیرداخلہ کو سچائی بتا کر قومی سیاست میں ہلچل مچا کر رکھ دی

عمران خان کو تھریٹ آئی ہے جس کا حکومت سامنا کرے گی ، ماضی میں بھی عمران خان نے تھریٹ کا کہا مگر اس کے ثبوت نہیں ملے

عمران خان کے متعلق یہ تشویشناک اطلاعات ہیں کہ؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیرداخلہ کو سچائی بتا کر قومی سیاست میں ہلچل مچا کر رکھ دی ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم کاکہنا تھا کہ جب تک نیب موجود ہے تب تک یہ ملک نہیں چل سکتا ، نیب کا ادارہ سیاسی جوڑ توڑ کیلئے استعمال ہوا ہے ، سیاسی جوڑ توڑ نیب کی وجہ سے ہوتی رہے گی،نیب نے ملک کی تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا،نیب نے ملکی معیشت کوتباہ کیا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عارف علوی پاکستان تحریک انصاف کی ٹوپی اتاریں اور صدر کی ٹوپی پہنیں ، ملک کا صدر پارلیمان کی نفی کرنے پر مجبور ہے، صدر نے نیب ترمیمی بل دستخط کئے بغیر واپس کر دیا ، پوری پارلیمان کا منظور شدہ بل درست نظر نہ آنا سمجھ سے بالاتر ہے، کیا صدر مملکت نے کبھی چیئرمین کو بلا کر پوچھا کہ کن لوگوں پر کیا کیسز بنائے؟ ، نیب سے پچھلے 4 سال کی تفصیلات لینی چاہیے، نیب کا ہر کیس جھوٹا ہوتا ہے، صدر مملکت سے گزارش ہے کہ نیب کا ریکارڈ منگوا لیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.