پاکستان

قوم کے لئے خوشخبری؛حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ

حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان معاہدہ ہوگیا ہے۔

 وزارت خزانہ کے مطابق  آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور آئی ایم ایف پاکستان کی طرف سے اگلے مالی سال کے بجٹ کیلئے کیے گئے اقدامات پر راضی ہوگیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کے بجٹ اہداف سے بھی متفق ہے جس کے بعد  آئی ایم ایف کا قرض پروگرام بحال ہونے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔

 قرض پرو گرام کے تحت پاکستان کو ایک ارب ڈالر فوری ملیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.