پاکستان

جنگلات میں آتشزدگی پر پشاور ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات سے متعلق کیس میں صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔

پشاور ہائیکورٹ میں خیبر پختونخوا کے جنگلات میں آگ لگنے کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی، سماعت چیف جسٹس قیصر رشید اور جسٹس شکیل احمد نے کی ۔اس موقع پر عدالت نے صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا اور سماعت 2  اکتوبر  تک ملتوی کردی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.