پاکستان

بچوں نے پوسٹ مارٹم رکوانے کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا

عامر لیاقت کے اہلخانہ نے ان کا پوسٹ مارٹم رکوانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔

عامر لیاقت حسین کے صاحبزادے اور صاحبزادی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے 23 جون کے حکم کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں ایک آئینی درخواست دائر کی ہے۔درخواست میں عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم روکنے اور درخواست کو فوری سماعت کے لیے مقرر کرنے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔

عامر لیاقت حسین کے بچوں کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ آج ہی سماعت کرے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.