پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ملک کے سب سے بڑے شہر میں آٹے کی قلت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، نئی قیمت کیا ہو گئی ؟ نیا ریٹ سامنے آتے ہی ملک بھر کے عوام کی چیخیں نکل گئیں

کراچی میں آٹے کے ریٹ بلندترین سطح پرپہنچ گئے، چکی کاآٹا 105،مل کاڈھائی نمبرآٹا 90 روپے کلومیں فروخت ہونے لگا

ملک کے سب سے بڑے شہر میں آٹے کی قلت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، نئی قیمت کیا ہو گئی ؟ نیا ریٹ سامنے آتے ہی ملک بھر کے عوام کی چیخیں نکل گئیں۔

تفصیلات کے مطابق آٹے کا ریٹ بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے ، ایک ہفتے میں مل کاآٹا 10 روپے جبکہ چکی کاآٹا 5 روپے مہنگا ہو چکا ہے ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم 80 روپے کلوسے تجاوزکرگئی ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.