پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاکستان اور ایران کے درمیان بجلی سپلائی کے دوسرے معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے، کیا شرائط طے پائیں ؟ خبر سامنے آنے پر سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

پولان سے گوادر تک بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کیلئے ایرانی کمپنی ''سونیر''سے معاہدہ کیا گیا ہے

پاکستان اور ایران کے درمیان بجلی سپلائی کے دوسرے معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے، کیا شرائط طے پائیں ؟ خبر سامنے آنے پر سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی نے اپنے اعلامیے میں بتایا کہ پولان تا گوادر بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کے لیے ایرانی کمپنی "سونیر” کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے ،اس ٹرانسمیشن لائن کے ذریعے بجلی بلوچستان لائی جائے گی۔ وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر خان نے گزشتہ دنوں ایران کا 4روزہ دورہ کیا جس میں انہوں نے توانائی ضروریات کے پیش نظر ایرانی حکام سے بجلی کی درآمد پر بات چیت کی ،اس حوالے سے گزشتہ روز بھی پاکستان نے ایران سے گوادر کو 100 میگاواٹ اضافی بجلی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.