پاکستان

آرمی چیف سے اٹلی کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس نے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامور، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت ،تربیت،انسداد دہشت گردی کےشعبوں میں فوجی تعاون بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال۔ اس موقع آرمی چیف نے کہا کہ اٹلی سے کثیر الجہتی تعلقات،مضبوط دفاعی تعاون کو فروغ دینے کیلیے پر امید ہیں۔

  اٹلی کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس  نے  پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.