پاکستان

پنجاب اورخیبرپختونخوا میں آج بھی بارش کاامکان

موسم کا حال بتانےوالوں کےمطابق آج پنجاب میں مری،گلیات اورجہلم میں بعد ازدوپہربارش ہوسکتی ہے

پنجاب اورخیبرپختونخوا کےکچھ علاقوں میں آج بھی بارش کاامکان ہے،کشمیراورگلگت بلتستان میں بھی بادل برسنےکی پیشگوئی ہے۔ موسم کا حال بتانےوالوں کےمطابق آج پنجاب میں مری، گلیات اورجہلم میں بعد ازدوپہر بارش ہوسکتی ہے،خیبرپختونخوا میں کوہستان،مانسہرہ، بالاکوٹ میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہےمحکمہ موسمیات کےمطابق سندھ اوربلوچستان میں موسم خشک رہےگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.