پاکستان

کشمالہ طارق کی گاڑی سابق ڈرائیورسےبرآمد

پولیس کا کہنا ہےکہ وفاقی محتسب کی کار 26 اپریل کواسلام آباد سےچوری ہوئی تھی

وفاقی محتسب کشمالہ طارق کی چوری شدہ گاڑی ان کےسابق ڈرائیورسےبرآمد کروالی گئی۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہےکہ وفاقی محتسب کی کار 26 اپریل کواسلام آباد سےچوری ہوئی تھی،جسےبرآمد کرکےملزم کوگرفتارکرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ کارچوری کرنےوالا ملزم کشمالہ طارق کا سابق ڈرائیورتھا،نوکری سےنکالنےپراس نےکارچوری کی تھی۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہےکہ تھانہ سیکریٹریٹ اسلام آباد میں چوری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.