پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سربراہ پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کے بعد ان کے ساتھ کیا کچھ ہونے والا تھا؟ ایسا دعویٰ سامنے آگیا کہ ملک بھر میں تہلکہ مچ گیا

عمران خان جس دن پشاور گئے تھے اس دن رات 3 بجے بنی گالہ گاڑیاں آئیں عمران خان کو گرفتار کرنے کے بجائے کوئی اورہی پروگرام تھا

سربراہ پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کے بعد ان کے ساتھ کیا کچھ ہونے والا تھا؟ ایسا دعویٰ سامنے آگیا کہ ملک بھر میں تہلکہ مچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما مرادسعید نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان جس دن پشاور گئے تھے اس دن رات 3 بجے بنی گالہ گاڑیاں آئیں عمران خان کو گرفتار کرنے کے بجائے کوئی اورہی پروگرام تھا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جان کو خطرہ پہلے بھی تھااوراس وقت بھی ہے ایک سابق وزیراعظم سکیورٹی دینے کے بجائے ان سے سکیورٹی لی گئی۔

سابق وزیر نے کہا کہ ٹیچرزکے احتجاج والے دن پولیس ربڑکی گولیاں بنی گالہ کیوں لائی پولیس والے عمران خان کے گھر کے گیٹ تک پہنچ گئے کیوں آئے؟ ٹیچرزکوکس نے اشتعال دلانے کی کوشش کی،کیاوزیرداخلہ کاکوئی کردارتھا بنی گالہ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن دوبارہ کرنے کی کوشش کیوں کی جا رہی تھی کسی کو گرفتار کرنے کیلئے 2 یا 3گاڑیاں چاہیے ہوتی ہیں اس کاکیامطلب ہے کہ گھر کا گھیراؤ کر لو اور لاتعداد گاڑیاں لائی جائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.