پاکستانفیچرڈ پوسٹ
حکومت میں آنے سے پہلے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصا ف عمران خان کو یوسف رضا گیلانی نے کیا مشورہ دیا تھا؟ سچ سامنے آنے پر سب ہل کر رہ گئے
عمران خان نے مجھ سے مشورہ مانگا کہ مجھے کیا کرنا چاہیے تو میں نے مشورہ دیا تھا کہ آپ کو حکومت میں نہیں آنا چاہیے،کیونکہ حکومت چلانا ہر کسی کے بس میں نہیں
حکومت میں آنے سے پہلے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصا ف عمران خان کو یوسف رضا گیلانی نے کیا مشورہ دیا تھا؟ سچ سامنے آنے پر سب ہل کر رہ گئے ۔
تفصیلات کے مطابق سینٹ میں سینیٹر و سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ عمران خان جب سٹیج سے گرے تھے اس وقت انکی عیادت کے لیے گیا تو انہوںنے مجھ سے مشورہ مانگا کہ مجھے کیا کرنا چاہیے تو میں نے مشورہ دیا تھا کہ آپ کو حکومت میں نہیں آنا چاہیے،کیونکہ حکومت چلانا ہر کسی کے بس میں نہیں ۔