پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سابق چیئرمین احتساب بیورو (نیب )جاوید اقبال کی رومانوی ویڈیو کی گونج ایسی جگہ پر پہنچ گئی کہ ملک بھر میں ہلچل مچا دینے والی بڑی خبر سامنے آگئی

طیبہ گل نے سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال اور ڈی جی نیب سلیم شہزاد کے خلاف پبلک اکائونٹس کمیٹی میں کارروائی کا مطالبہ کردیا

سابق چیئرمین احتساب بیورو (نیب )جاوید اقبال کی رومانوی ویڈیو کی گونج ایسی جگہ پر پہنچ گئی کہ ملک بھر میں ہلچل مچا دینے والی بڑی خبر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال اور طیبہ گل کے مبینہ وڈیو سکینڈل کی گونج پبلک اکانٹس کمیٹی تک پہنچ گئی۔ طیبہ گل نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی)نور عالم خان کو خط لکھ دیا۔طیبہ گل نے سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال اور ڈی جی نیب سلیم شہزاد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔چیئرمین پی اے سی نے سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال اور طیبہ گل کو پی اے سی میں بلانے کا امکان ظاہر کردیا اور کہا کہ معاملے کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.