پاکستانفیچرڈ پوسٹ

2023ء کے عام انتخابات میں وزیراعظم کون ہوگا؟ سابق صدر آصف علی زرداری نے کیا خواب دیکھا؟ سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

آصف علی زرداری نے اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری کو 2023 میں وزیر اعظم بنانے کا خواب دیکھ لیا

2023ء کے عام انتخابات میں وزیراعظم کون ہوگا؟ سابق صدر آصف علی زرداری نے کیا خواب دیکھا؟ سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑا دعویٰ کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا کہ آصف علی زرداری نے خواب دیکھا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری 2023 میں وزیر اعظم بنے ، جس کا انہوں نے کسی سے تذکرہ کیا تو اس نے کہا ہاں آسان ہے بن سکتا ہے ، آپ سندھ سے 50,60 سیٹیں لے لیں ، 20 یہاں مسلم لیگ ن سے لے لیں اور 5,7 سیٹیں خیبرپختونخوا سے خرید لیں اور5,6 بلوچستان سے کرلیں۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے اپنی زندگی کے 14 سال جیل میں گزار کر وقت ضائع نہیں کیا ، پاکستان کے مسائل کا حل چین کے ساتھ مضبوط رابطوں میں مضمر ہے ، اللہ نے موقع دیا تو تمام غیر استعمال شدہ وسائل بروئے کار لائیں گے، غیر استعمال شدہ وسائل بروئے کار لاکر اس کے ثمرات قوم تک پہنچائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.