پاکستانفیچرڈ پوسٹ

مہنگائی کا جن بے قابو، مہنگائی خیبرپختونخواہ حکومت نے مزدوروں کوبڑا ریلیف دے دیا، مزدور کی ماہانہ اجرت 21 ہزار سے بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟ سچائی سامنے آگئی

صوبے میں پہلے مزدور کی اجرت21ہزار روپے ماہانہ تھی جبکہ اس بجٹ میں مزدور کی کم ازکم اجرت26 ہزار مقرر کردی ہے

مہنگائی کا جن بے قابو، مہنگائی خیبرپختونخواہ حکومت نے مزدوروں کوبڑا ریلیف دے دیا، مزدور کی ماہانہ اجرت 21 ہزار سے بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟ سچائی سامنے آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے مزدور کی ماہانہ اجرت اضافہ کردیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے مزدور کی کم ازکم اجرت26 ہزار مقرر کردی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے کہا کہ مہنگائی کے دور میں مزدور کی زندگی مشکل ہوگئی ہے۔ انہوں نے صوبائی اسمبلی میں اپنی تقریر میں کہا کہ مہنگائی کے دور میں مزدور کی زندگی مشکل ہوگئی ہے،صوبے میں پہلے مزدور کی اجرت21ہزار روپے ماہانہ تھی۔اس بجٹ میں مزدور کی کم ازکم اجرت26 ہزار مقرر کردی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ انصاف فوڈ کارڈ یکم جولائی سے شروع کررہے ہیں، گندم سبسڈی کے لیے 32 ارب روپے مختص کئے ہیں، ایجوکیشن کارڈ بھی شروع ہورہا یے، ایک لاکھ طلبہ کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تربیت دینگے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.