پاکستان

چوہدری وجاہت نے نئی پارٹی بنانے کا اعلان کردیا

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے چھوٹے بھائی چوہدری وجاہت نے نئی پارٹی بنانے کا اعلان کردیا۔

 چوہدری وجاہت نے کہا کہ طارق بشیر چیمہ نے ان کے خاندان کو تقسیم کر دیا جبکہ چوہدری شجاعت حسین کو ان کے بیٹوں نے یرغمال بنا رکھا ہے۔انہوں نے  افسوس کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری شجاعت کا بیٹا زرداری سے ڈالر مانگ رہا ہے جبکہ ان کا کہنا تھا کہ سالک حسین کا گجرات کی سیاست سے کبھی کوئی تعلق نہیں رہا۔واضح رہے کہ چوہدری وجاہت حسین مسلم لیگ ق کے باغی رکن قومی اسمبلی حسین الہیٰ کے والد ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.