پاکستانفیچرڈ پوسٹ

چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سازش کا آغاز کب اور کہاں سے کیا گیا؟ گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا کر سب کو حیران کر دیا

عمران خان جس دن پشاور گئے تھے اس دن رات 3 بجے بنی گالہ گاڑیاں آئیں عمران خان کو گرفتار کرنے کے بجائے کوئی اورہی پروگرام تھا

چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سازش کا آغاز کب اور کہاں سے کیا گیا؟ گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا کر سب کو حیران کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما مرادسعید نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان جس دن پشاور گئے تھے اس دن رات 3 بجے بنی گالہ گاڑیاں آئیں عمران خان کو گرفتار کرنے کے بجائے کوئی اورہی پروگرام تھا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جان کو خطرہ پہلے بھی تھااوراس وقت بھی ہے ایک سابق وزیراعظم کوسکیورٹی دینے کے بجائے ان سے سکیورٹی لی گئی۔ مرادسعید نے کہا کہ عمران خان جس دن پشاور گئے تھے اس دن رات 3 بجے بنی گالہ گاڑیاں آئیں عمران خان کو گرفتار کرنے کے بجائے کوئی اورہی پروگرام تھا گرفتاری کیلئے جس انداز کیلئے آئے تھے پروگرام کچھ اور تھا۔

سابق وزیر نے کہا کہ ٹیچرزکیاحتجاج والے دن پولیس ربڑکی گولیاں بنی گالہ کیوں لائی پولیس والے عمران خان کے گھر کے گیٹ تک پہنچ گئے کیوں آئے؟ ٹیچرزکوکس نیاشتعال دلانیکی کوشش کی،کیاوزیرداخلہ کاکوئی کردارتھا بنی گالہ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن دوبارہ کرنیکی کوشش کیوں کی جا رہی تھی کسی کو گرفتار کرنے کیلئے 2 یا 3گاڑیاں چاہیے ہوتی ہیں اس کاکیامطلب ہے کہ گھر کا گھیرؤا کر لو اور لاتعداد گاڑیاں لائی جائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.