پاکستان

کورونا کے حلمے پھر تیز ہوگئے؛دو افراد جاں بحق

ملک میں کورونا وائرس سے دو افراد انتقال کرگئے جب کہ شرح 3 فیصد کے قریب ریکارڈ کی گئی۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 13 ہزار 412 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 382 افراد میں وائرس کی تصدیق  ہوئی۔قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت آنے کی شرح 2.85 فیصد رہی جب کہ وائرس میں مبتلا 2 مریض انتقال  کرگئے۔

این آئی ایچ کےمطابق کورونا میں مبتلا 87 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.