پاکستان

اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہوگیا

سابق وزیر خزانہ اور رہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہوگیا ہے، وہ اگلے ماہ جولائی میں کسی بھی وقت پاکستان واپس آسکتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے اسحاق ڈار کا جولائی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان ہے۔اسحاق ڈار وطن واپسی پر پہلے بطور سینیٹر اپنا حلف لیں گے جس کے بعد وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.