پاکستان

سکی کناری ہائیڈرو پاور پروجیکٹ ؛پاکستان نے ایک اور سنگ میل حاصل کرلیا

چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت جاری سکی کناری ہائیڈرو  پاور پروجیکٹ نے چیلنجز کے باوجود ایک اور سنگ میل حاصل کرلیا۔

پاکستان میں موجود چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پروجیکٹ مکمل ہونے پر قومی گرڈمیں 884 میگاواٹ سستی بجلی کااضافہ ہوگا۔چینی سفارتخانے نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’سی پیک پاور پروجیکٹ سکی کناری ہائیڈرو پاور پروجیکٹ نے چیلنجز کے باوجود کامیابی سے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے، تکمیل کے بعد اس منصوبے سے 884 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہوگی۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.