پاکستان

ڈالرکی قدرمیں 25 پیسے کی کمی ریکارڈ

کاروبار کےدوران انٹربینک میں ڈالر 25 پیسےکمی کے بعد  207 روپے25  پیسےکی سطح پر موجود ہے۔

انٹر بینک میں دن کےآغازپرڈالرکی قدرمیں 25 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے کمی کے بعد  207 روپے25  پیسے کی سطح پر موجود ہے۔ ملک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد استحکام آگیا ہے، انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں صرف 46 پیسے کا اضافہ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے سستا ہوگیا۔ دوسری جانب گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کے بعد 100 انڈیکس میں 826 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.