پاکستان

ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا

ملک بھر میں شدید گرمی لہر کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

ذرائع پاورڈویژن کےمطابق بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 500 میگا واٹ سےتجاوزکرچکا ہےجس کےباعث لوڈشیڈگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے۔ ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 700 میگاواٹ ہےجبکہ طلب 29 ہزارسےزائد ہے،ملک مختلف علاقوں میں لوشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹوں تک جاپہنچا ہے۔ دوسری جانب کراچی سمیت ملک بھرمیں بجلی کی عدم فراہمی کےخلاف احتجاجی مظاہرے بھی کیے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.