پاکستان

رواں مالی سال: 6 ہزارارب روپےکی ٹیکس وصولی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےرواں مالی سال 6 ہزارارب روپےکا ٹیکس حاصل کرلیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےرواں مالی سال 6 ہزارارب روپےکا ٹیکس حاصل کرلیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سےجاری کیےگئےاعلامیےکےمطابق رواں مالی سال انکم ٹیکس کی مد میں 2 ہزار 205 ارب اکھٹےکیےگئے۔ ایف بی آرکا کہنا ہےکہ رواں مالی سال سیلزٹیکس کی مد میں 2 ہزار 773 ارب روپےحاصل ہوئےہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیونےمزید بتایا ہےکہ رواں مالی سال کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 1007 ارب روپےاکٹھےہوئےہیں۔ ایف بی آرکا یہ بھی کہنا ہےکہ رواں مالی سال ریفنڈزکی مد میں 305 ارب روپےجاری کیےگئےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.