پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات فی الوقت تو ٹل گئے ہیں کیونکہ عالمی مالیات ادارہ (آئی ایم ایف )نے ؟ سینئر صحافی و کالم نگار حامد میر نے اہم خبر سنا دی

آئی ایم ایف راضی ہو گیا ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ اگلے 6ماہ میں شہباز شریف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچا لیں گے یا نہیں ؟

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات فی الوقت تو ٹل گئے ہیں کیونکہ عالمی مالیات ادارہ (آئی ایم ایف )نے ؟ سینئر صحافی و کالم نگار حامد میر نے اہم خبر سنا دی ۔

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر کاکہنا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ فی الحال ٹل گیا ہے ،عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف )بھی راضی ہو گیاہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف راضی ہو گیا ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ اگلے 6ماہ میں شہباز شریف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچا لیں گے یا نہیں ؟

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.