پاکستان

سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

ناصر بیگ کی شمولیت سے پی ٹی آئی کی قوت اور طاقت بڑھے گی، ایک زمانے میں سیاست کا محور ذوالفقار علی بھٹو تھے،آج عمران خان ہیں

پی پی 224 اور 228 کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ ناصر بیگ کی شمولیت سے پی ٹی آئی کی قوت اور طاقت بڑھے گی، ایک زمانے میں سیاست کا محور ذوالفقار علی بھٹو تھے،آج عمران خان ہیں۔ عامرڈوگر نے کہا کہ پاکستان فیصلہ کن موڑ پر آگیا ہے، عمران خان روشنی اور امید کی آخری کرن ہیں۔ عامر ڈوگر نے دعویٰ کیا کہ پنجاب کی 20 نشستوں پر پی ٹی آئی بھاری اکثریت سیکامیاب ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.