پاکستانفیچرڈ پوسٹ

کیا عید قربان سے پہلے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تیزی آ جائے گی؟ حیران کن حقیقت بے نقاب ہونے کے بعد بزنس ٹائیکون سر پکڑ کر بیٹھ گئے

قطر کی جانب سے پاکستان کو عید الاضحی کے قریب مزید اڑھائی تین ارب ڈالرز کی این جی کی فراہمی کا آغاز ہو جائے گا

کیا عید قربان سے پہلے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تیزی آ جائے گی؟ حیران کن حقیقت بے نقاب ہونے کے بعد بزنس ٹائیکون سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔

تفصیلات کے مطابق مالیاتی ذرائع کا کہنا ہے کہ عید کے وقت پاکستان کو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ،قطر سے بھی دوست ملک چین کی طرح پانچ پانچ ارب ڈالر / ڈیفرڈ پیمنٹ پر پٹرولیم مصنوعات ملنا شروع ہو جائیں گی۔پاکستان کے سابق وزیر پٹرولیم اور ن لیگ کے 31 مئی 2018 تک رہنے والے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قطر کے ساتھ ایل این جی کی خریداری کا جو پندرہ سالہ معاہدہ امیر قطر کی حکومت کے ساتھ کیا تھا جس کے تحت پاکستان کو ہرمہینے ایل این جی کے آٹھ کارگو شپ آٹھ سے بارہ ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ کے ریٹ سے آج بھی مل رہے ہیں اور جن کی وجہ سے پاکستان میں روشنیاں موجود ہیں اور صنعتی چل رہی ہیں۔ قطر کی جانب سے پاکستان کو عید الاضحی کے قریب مزید اڑھائی تین ارب ڈالرز کی این جی کی فراہمی کا آغاز ہو جائے گا۔اس طرح وسط جولائی کے بعد پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جو تیس جون کو ساڑھے سات ہزار میگا واٹ تک پہنچ چکی ہے وہ تیزی سے کم ہوگی گی۔9 جولائی کے لگ بھگ پاکستان کے نیشنل گرڈ میں مزید پندرہ سو میگاواٹ بجلی شامل ہونے سے لوڈشیڈنگ کے بحران کی شدت کم ہو جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.