پاکستان

بلاول بھٹو کو”خاص آموں”سےدیوانگی کی حد تک پیار؟

پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھی پاکستان کے’خاص آموں‘ کےدیوانےنکلے

بلاول بھٹو کو”خاص آموں”سےدیوانگی کی حد تک پیار؟ پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری بھی پاکستان کے’خاص آموں‘ کےدیوانےنکلے۔ سماجی رابطےکی سائٹ ٹوئٹرپرجاری اپنے بیان میں بلاول بھٹونےکہا ہےکہ پاکستان میں 250 قسم کےآم پیدا ہوتےہیں،ہم سب جانتےہیں کہ پاکستان کےآم بہترین ہیں۔

انہوں نےکہا کہ پاکستان کی آزادی کو 75 سال مکمل ہونےپرہم نےمینگوفیسٹیول کا انعقاد کیا ہے۔ بلاول بھٹوکا کہنا ہےکہ فیسٹیول کا مقصد پھلوں کےبادشاہ کی برآمد کی حوصلہ افزائی اوردنیا بھرمیں ہمارے سب سےبڑے خزانےکوروشناس کروانا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.