پاکستان

کورونا کےمثبت کیسزکی شرح میں تشویشناک اضافہ

ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر چارافراد انتقال کرگئے

کورونا کےمثبت کیسزکی شرح میں تشویشناک اضافہ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کےمزید چارمریض انتقال کرگئے۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح چارفیصد سے زائد ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران کورونا سے متاثرچارافراد انتقال کرگئے۔ کورونا کے126 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھرمیں 18 ہزار305کورونا ٹیسٹ کئےگئےجس میں 8سو18 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ملک میں کورونا کے مثبت کیسزکی شرح 4.47فصد ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.