پاکستان

پنجاب:کورونا وباء کی نئی لہر،احتیاطی تدابیراختیارکرنےکی ہدایت

کورونا وائرس کے 86 نئےکیسزرپورٹ ہوئےہیں جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع ریکارڈ پرنہیں آئی ہے

پنجاب:کورونا وباء کی نئی لہر،احتیاطی تدابیراختیارکرنےکی ہدایت،کھوج نیوز رپورٹ کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کورونا وائرس کے 86 نئےکیسزرپورٹ ہوئےہیں جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع ریکارڈ پرنہیں آئی ہے۔ صوبہ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 35 کورونا تشخیصی ٹیسٹ کیےگئے۔ محکمہ صحت کےمطابق لاہورمیں کورونا کے51،راولپنڈی21،فیصل آباد 7، بھکرسے 2 کیسزرپورٹ ہوئےہیں۔ ڈیرہ غازی خان،گوجرانوالہ،گجرات،شیخوپورہ،سیالکوٹ سےکورونا کا ایک ایک مریض رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت کا کہنا ہےکہ پنجاب میں کورونا مثبت کیسزکی شرح 1.2 فیصد ہےجن میں سے لاہورمیں 2.2 اورراولپنڈی میں 1.9 فیصد ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.