پاکستان

عید قربان پرلاہورسمیت دیگرعلاقوں میں بارش ہوگی یا نہیں؟

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ لاہورمیں عید پرموسم ابرآلود رہنےکا امکان ہے، حبس بھی رہےگا۔

عید قربان پرلاہورسمیت دیگرعلاقوں میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ لاہورمیں عید پرموسم ابرآلود رہنےکا امکان ہے، حبس بھی رہےگا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق عید سےپہلے بارشوں کا ایک سسٹم آرہا ہےجس سے 6 سے 8 جولائی تک صوبےمیں موسلادھاربارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ آج لاہور میں ہوا میں نمی کا تناسب 71 فیصد ہے اورشہرمیں27 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےہوائیں چل رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.