پاکستان

لوٹا کون کہلائے گا؟مریم نواز نے بولتی بند کروادی

مریم نوازنےنئی منطق پیش کرتےہوئےکہا ہےکہ لوٹا وہ ہوتا ہےجواپوزیشن چھوڑکرحکومت میں آئے

لوٹا کون کہلائے گا؟مریم نوازنےبولتی بند کروادی،کھوج نیوزذرائع کےمطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنےنئی منطق پیش کرتےہوئےکہا ہےکہ لوٹا وہ ہوتا ہےجواپوزیشن چھوڑکرحکومت میں آئے۔ ضمنی انتخابات کےحوالےسےحلقہ پی پی 167 میں منعقد جلسےمیں مریم نوازکی تقریب کےدوران لائٹ چلی گئی اورمائیک بند ہوگیا جس پرتقریر روکنی پڑی۔ جلسےمیں نذیرچوہان کا نام لینےپرلوگوں کے”لوٹےلوٹے“ کےنعرے لگ گئےجس پرمریم نوازنےمنطق پیش کرتےہوئےکہا کہ لوٹا وہ نہیں ہوتا جوحکومت چھوڑکراپوزیشن میں آئے۔ مریم نوازنےکہا کہ لوٹا وہ ہوتا ہےجواپوزیشن چھوڑکرحکومت میں آئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.