پاکستان

عید الاضحیٰ پر 5چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

نوٹیفکیشن کےمطابق 8جولائی سے 12جولائی تک سرکاری ادارے بند رہیں گے

حکومت نےعید الاضحیٰ پر 5چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے،نوٹیفکیشن کےمطابق 8جولائی سے 12جولائی تک سرکاری ادارے بند رہیں گے ۔ رپورٹ کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کےبعد وزیراعظم سیکرٹریٹ کی جانب سےعیدالاضحیٰ کی چھٹیوں سےمتعلق نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہےجس کےمطابق جمعہ سےمنگل تک عیدا لاضحیٰ کی چھٹیاں ہوں گی جبکہ بدھ کومعمول کےمطابق سرکاری ادارے کام کریں گے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.