پاکستانفیچرڈ پوسٹ

بجلی کی قیمتوں میں کب تک کمی لائی جائے گی؟ اور یہ کمی کتنے روپے کی ہوگی؟ وزیر توانائی خرم دستگیر نے تہلکہ خیز دعویٰ کرکے ملک بھر میں ہلچل مچا کر رکھ دی

بجلی کی قیمت میں نومبر سے کمی شروع ' وزیراعظم کی ہدایت پر کمیشن توانائی کے شعبہ میں بدانتظامی اور نااہلی کے معاملہ کی چھان بین کرے گا

بجلی کی قیمتوں میں کب تک کمی لائی جائے گی؟ اور یہ کمی کتنے روپے کی ہوگی؟ وزیر توانائی خرم دستگیر نے تہلکہ خیز دعویٰ کرکے ملک بھر میں ہلچل مچا کر رکھ دی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں نومبر سے کمی شروع ہو جائے گی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر کمیشن توانائی کے شعبہ میں بدانتظامی اور نااہلی کے معاملہ کی چھان بین کرے گا۔ سابقہ حکومت کی نااہلیبدانتظامی، سی پیک دشمنی اور نیب گردی سے توانائی کے مسائل پیدا ہوئے ہیں،پچھلے سال کے مقابلہ میں بجلی کی طلب میں 30فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 720میگاواٹ کے کروٹ پن بجلی کے منصوبے سے پیداوار شروع ہو گئی ہے، 1100میگاواٹ کا کے ٹو نیوکلیئر پاور پلانٹ 10جولائی اور 1214میگاواٹ کا شنگھائی پاور پلانٹ دسمبر تک پیداوار شروع کر دے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.