پاکستانفیچرڈ پوسٹ

بلاول بھٹو نے اہم ترین امریکی شخصیت کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی، یہ پر اسرار شخصیت کون ہے؟ نام سامنے آنے کے بعد سب حیران و پریشان ہو گئے

بلاول بھٹو نے امریکی کانگریس کے پاکستان کاکس کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی جبکہ شیلا جیکسن لی نے جلد دورہ پاکستان کا اعلان بھی کر دیا

بلاول بھٹو نے اہم ترین امریکی شخصیت کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی، یہ پر اسرار شخصیت کون ہے؟ نام سامنے آنے کے بعد سب حیران و پریشان ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے امریکی کانگریس کے پاکستان کاکس کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی جبکہ شیلا جیکسن لی نے جلد دورہ پاکستان کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کیلئے کاکس آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے گزشتہ رات امریکی کانگریس کے پاکستان کاکس سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کا دورہ کریں اور ہمارے ساتھ پاک امریکا تعلقات کا75 سالہ جشن منائیں۔انھوں نے کہا کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، پاکستانی کمیونٹی دونوں ملکوں کے تعلقات میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.