پاکستان
ڈالرکی قدرمیں اتارچڑھاؤکا سلسلہ آج بھی جاری
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 143 پوائنٹس کم ہوکر 41487 پرموجود ہے
ملک میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قدرمیں اتارچڑھاؤکا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسےکمی کےبعد 204 روپے 50 پیسےکا ہوگیا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی آغازہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 143 پوائنٹس کم ہوکر 41487 پرموجود ہے۔