پاکستان

عمران خان اہلیہ سمیت بیرون ملک فرار،تہلکہ خیزدعویٰ

پاکستان پیپلزپارٹی کےرہنما منظوروسان نےملکی سیاست سےمتعلق نئی پیشگوئیاں کردیں

عمران خان اہلیہ سمیت بیرون ملک فرار،تہلکہ خیزدعویٰ، پاکستان پیپلزپارٹی کےرہنما منظوروسان نےملکی سیاست سےمتعلق نئی پیشگوئیاں کردیں۔ ایک بیان میں منظوروسان نےآج کےدن کو اہم اورخطرناک قراردیتےہوئےکہا ہےکہ آج سےعمران خان کی پوزیشن کم ہوتی جائے گی۔ انہوں نےیہ پیشگوئی بھی کی ہےکہ عمران خان کے کچھ لوگ کرپشن کےالزام میں گرفتارہوں گے۔ منظوروسان کا کہنا ہےکہ ہوسکتا ہے الیکشن کےبعد خود عمران خان بیگم کےساتھ باہرچلے جائیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ضمنی الیکشن میں عمران خان کو شکست ہو گی اور ن لیگ والے اکثریت سے جیتیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.