پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سیاستدانوں سے کسی قسم کا کوئی تعلق نا رکھا جائے کیونکہ؟ اعلیٰ عسکری قیادت نے سب کو خبردار کر دیا ‘ سیاستدانوں سمیت ملک بھر میں ہنگامہ برپا کر دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف نے تحریک انصاف کی جانب سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف الزامات کے تناظر میں فوج اور آئی ایس آئی کو سیاستدانوں سے گفتگو سے روک دیا

سیاستدانوں سے کسی قسم کا کوئی تعلق نا رکھا جائے کیونکہ؟ اعلیٰ عسکری قیادت نے سب کو خبردار کر دیا ‘ سیاستدانوں سمیت ملک بھر میں ہنگامہ برپا کر دینے والی خبر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی انصار عباسی نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تمام کمانڈرز اور آئی ایس آئی سے وابستہ حکام سمیت اہم افسران کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں اور یہ ہدایات پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف الزامات کے باعث دی گئی ہیں۔ رپورٹ میں دفاعی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے الزامات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈر 15 روز سے زائد عرصے سے لاہور میں موجود ہی نہیں ہیں اور وہ پیشہ ورانہ کام کے سلسلے میں اسلام آباد میں ہیں ، پی ٹی آئی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کو بدنام کرنے کی بجائے شواہد پیش کرے ، ثبوت فراہم کیے گئے تو ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.