پاکستان

شہباز حکومت نے عوام کو بڑی عید پر بڑی خوشخبری سنا دی

مسلم لیگ ن کی حکومت نے بڑی عید پر خوشخبری سناتے ہوئے عید کی چھٹیوں میں لوڈشیڈنگ نا کرنے کا اعلان کر دیا ہے

شہباز حکومت نے عوام کو بڑی عید پر بڑی خوشخبری سنا دی ، حکومت نے اضافی تیل اور گیس کا انتظام کرلیا ہے، ضرورت کے مطابق پلانٹس چلائے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع وزارت توانائی نے بتایا ہے کہ حکومت نے اضافی تیل اور گیس کا انتظام کرلیا ہے، ضرورت کے مطابق پلانٹس چلائے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عید کی تعطیلات کے دوران دفاتر، فیکٹریاں، دکانیں بند ہونے سے طلب میں واضح کمی ہوگی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نے عیدالاضحی پر 5 چھٹیوں جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک کی منظوری دی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.