پاکستان

عیدالاضحی پر کتنی چھٹیاں ہو گئیں، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحی پر 8 سے 12 جولائی تک سرکاری تعطیلات ہوں گی

عید الاضحی پر سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین کو کتنی چھٹیاں دی جا رہی ہیں اس حوالہ سے شہباز خان حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحی پر 8 سے 12 جولائی تک سرکاری تعطیلات ہوں گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہبازشریف نے عیدالاضحی کی چھٹیوں کی منظوری دی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.