پاکستان

قومی سلامتی کمیٹی کا اِن کیمرہ اجلاس آج 3 بجےہوگا

قومی سلامتی کمیٹی کا چھٹا اجلاس اسپیکرقومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیرصدارت اسمبلی ہال میں منعقد ہوگا

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اِن کیمرہ اجلاس آج 3 بجےہوگا۔ قومی سلامتی کمیٹی کا چھٹا اجلاس اسپیکرقومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیرصدارت اسمبلی ہال میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی قومی سلامتی کی صورتحال سمیت اہم امورزیرغورآئیں گے۔ سیکرٹریٹ کی جانب سےجاری کردہ اعلامیےکےمطابق پارلیمانی کمیٹی برائےقومی سلامتی کےاجلاس کیلئےانتظامات مکمل کرلیےگئےہیں جبکہ اجلاس غیرمتعلقہ افراد کےپارلیمنٹ ہاؤس میں داخلےپرمکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ کمیٹی کا اَن کیمرہ اجلاس ہونےکےباعث میڈیا کو بھی پارلیمنٹ ہاؤس کےاندرداخلےکی اجازت نہیں ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.