پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عید قربان قریب آتے ہی مویشی منڈیوں میں جانوروں کا رش، گھروں کی چھتوں پر پالے گئے جانوروں کو کرینوں کے ذریعے اتاراکا رواج عام ہوگیا، موت کا کھیل جاری

ٹرینڈ جانور کی جان خطرے میں ڈالنے کا باعث ہے تاہم اس کے باوجود عید الاضحی قریب آتے ہی ہر سال کئی جانوروں کو کرینوں کے ذریعے اتارا جاتا ہے

عید قربان قریب آتے ہی مویشی منڈیوں میں جانوروں کا رش، گھروں کی چھتوں پر پالے گئے جانوروں کو کرینوں کے ذریعے اتاراکا رواج عام ہوگیا، موت کا کھیل جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق عید قربان آتے ہی جہاں ملک بھر کے مختلف حصوں میں مویشی منڈیوں میں جانوروں کی بڑی تعداد دیکھنے میں آتی ہے وہیں گھروں کی چھتوں پر پالے گئے جانور بھی کرینوں کے ذریعے اتارے جانے کا ٹرینڈ زور پکڑجاتا ہے۔ اگرچہ یہ ٹرینڈ جانور کی جان خطرے میں ڈالنے کا باعث ہے تاہم اس کے باوجود عید الاضحی قریب آتے ہی ہر سال کئی جانوروں کو کرینوں کے ذریعے اتارا جاتا ہے جس کے لیے اہل علاقہ کی بڑی تعداد جمع ہوتی ہے اور تصاویر اور ویڈیو بھی بنائی جاتی ہیں۔ رواں سال بھی یہ ٹرینڈ زور وشور سے جاری ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں آئیے ان تصاویر پر ڈالتے ہیں ایک نظر ! واضح رہے کہ کراچی میں حال ہی میں عمارت کی چھت سے بیل اتارنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس دوران بیل زمین پر آگرا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.