پاکستان

فرح گوگی کے خلاف بڑا قدم اُٹھا لیا گیا

اینٹی کرپشن نےایس ای سی پی سےفرح گوگی کی کنسٹرکشن کمپنی اورہاؤسنگ سوسائٹی کا ریکارڈ طلب کرلیا

فرح گوگی کےخلاف بڑا قدم اُٹھا لیا گیا،رپورٹ کےمطابق اینٹی کرپشن نےایس ای سی پی سےفرح گوگی کی کنسٹرکشن کمپنی اورہاؤسنگ سوسائٹی کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ سابق خاتون اول بشری بی بی کی سہیلی فرح گوگی کےخلاف کرپشن کی تحقیقات جاری ہیں۔ ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہےکہ فرح گوگی کی گوجرانوالہ ہاؤسنگ سوسائٹی کی ڈیویلپمنٹ سےمتعلق بھی تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.