پاکستان

پنجاب اسمبلی، PTI کے 5 ارکان نے حلف اٹھالیا

،اسپیکرپنجاب اسمبلی پرویزالہٰی نےارکان سےحلف لیا۔ اسپیکرچوہدری پرویز الہیٰ نےآج ہوئےپنجاب اسمبلی کےاجلاس کی صدارت کی

پی ٹی آئی کے 5 نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی نےحلف اٹھا لیا،اسپیکرپنجاب اسمبلی پرویزالہٰی نےارکان سےحلف لیا۔ اسپیکرچوہدری پرویز الہیٰ نےآج ہوئےپنجاب اسمبلی کےاجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں حکومتی اوراتحادی اراکین شریک نہیں ہوئے۔ پنجاب اسمبلی میں خواتین کی نشستوں پربتول زین، سائرہ رضا، فوزیہ عباس نےحلف اٹھایا ہے، جبکہ اقلیتی نشستوں پرحبکوک رفیق اورسیموئیل یعقوب نےحلف اٹھایا ہے۔ واضح رہےکہ الیکشن کمیشن نےمنحرف اراکین کےنااہل ہونےکےبعد خالی ہونےوالی پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں پرپی ٹی آئی کے اراکین کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.