پاکستان

ن لیگ کی اپیل،الیکشن کمیشن، PTI کونوٹس

جسٹس شاہد کریم اورجسٹس انوارپرمشتمل بینچ نےمسلم لیگ ن کی سنگل بینچ کےحکم کے خلاف دائر اپیل پرسماعت کی

لاہورہائیکورٹ میں پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں پرارکان کا نوٹیفکیشن جاری کرنےکےحکم کےخلاف وفاقی حکومت،الیکشن کمیشن اورتحریک انصاف کونوٹس جاری کردیا۔ جسٹس شاہد کریم اورجسٹس انوارپرمشتمل بینچ نےمسلم لیگ ن کی سنگل بینچ کےحکم کے خلاف دائر اپیل پرسماعت کی۔ عدالت نے وفاقی حکومت،الیکشن کمیشن اورتحریک انصاف کونوٹس جاری کردیا، اپیل پرآئندہ سماعت 14 جولائی کوہوگی۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کے 5 نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی نےحلف اٹھا لیا،اسپیکرپنجاب اسمبلی پرویزالہٰی نےارکان سےحلف لیا۔ پنجاب اسمبلی کےآج ہوئےاجلاس میں حکومتی اوراتحادی اراکین شریک نہیں ہوئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.