پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں نور عالم خان پاکستان تحریک انصاف کی کونسی شخصیت سے جھگڑ پڑے؟ کس بات پر جھگڑا ہوا؟ اندرونی کہانی کھل کر سامنے آگئی

نور عالم خان اور شبلی فراز کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی ، نور عالم نے کہا کہ شبلی فراز آپ کمیٹی کے ممبر ہیں میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا

پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں نور عالم خان پاکستان تحریک انصاف کی کونسی شخصیت سے جھگڑ پڑے؟ کس بات پر جھگڑا ہوا؟ اندرونی کہانی کھل کر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس کے دوران نور عالم خان اور شبلی فراز کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی ، نور عالم نے کہا کہ شبلی فراز آپ کمیٹی کے ممبر ہیں میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا ۔ اجلاس کے دورا ن کمیٹی رکن شیخ روحیل اصغر نے بھی سینیٹر شبلی فراز کی سرزنش کر دی ، روحیل صغر نے کہا کہ سینیٹر ہلال احمد کا پبلک ایشو ڈسکس نہیں کرنا تو آپ یہاں کس لیے ہیں ؟ ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.