پاکستان

سخت فیصلے کیوں کئے؟یوسف رضا گیلانی نےسچ سچ بتا دیا

سابق وزیراعظم نےکہا ہےکہ  ہم نےملک کو بچانے کےلیےسخت فیصلےکیے

سخت فیصلے کیوں کئے؟یوسف رضا گیلانی نےسچ سچ بتا دیا، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ  ہم نے ملک کو بچانے کے لیے سخت فیصلے کیے۔ یوسف رضا گیلانی نے درگاہ موسی پاک شہید پر نمازِ عید ادا کی جس کے بعد اُنہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سابقہ حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کیے۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ساری حکومتوں کو مدت سے پہلے ہٹایا گیا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ کسی نے عدلیہ اور فوج کے خلاف بات نہیں کی، اگلے الیکشن کا انتظار کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.