پاکستان

شمالی وزیرستان:پاک فوج کی کاروائی،چاردہشت گرد ہلاک

دہشت گرد سیکورٹی فورسزکےخلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں سرگرم تھے

پاک فوج نےشمالی وزیرستان کےضلع دتہ خیل میں کارروائی کےدوران چاردہشت گردوں کوہلاک کردیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق دہشت گردوں کی نقل وحرکت کےدوران فائرنگ کےتبادلےمیں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک دہشت گردوں سےاسلحہ اورگولہ بارود بھی برآمد ہوا، دہشت گرد سیکورٹی فورسزکےخلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں سرگرم تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.