پاکستان

پی ٹی آئی کےامیدوار کےخلاف انکوائری کا نوٹی فکیشن

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرحیدرریاض نےمعاملےکی انکوائری کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے

10 ووٹوں پر 1 موٹرسائیکل دینےکی پیشکش پرپی ٹی آئی کےامیدوارزین قریشی کےخلاف انکوائری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سےپنجاب کےحلقے پی پی 217 سےپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کےامیدوارزین قریشی پرضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پرانکوائری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرحیدرریاض نےمعاملےکی انکوائری کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں اسسٹنٹ کمشنراورسیکریٹری آرٹی اے کوانکوائری افسرمقررکیا گیا ہے۔ ڈی ایم اوکی جانب سےانکوائری افسران کوجلد رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.