پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عدالتی فیصلہ، حکومت نے چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا ، پاکستان تحریک انصاف کے تمام اراکین ہل کر رہ گئے

شہریار آفریدی کو چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا، باسط بخاری نئے چیئرمین کشمیر کمیٹی منتخب

عدالتی فیصلہ، حکومت نے چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا ، پاکستان تحریک انصاف کے تمام اراکین ہل کر رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا اجلاس آج سہ پہر 3بجے ہوا جس میں چیئرمین شہریار آفریدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی۔ تحریک عدم اعتماد کے حق میں 16 اراکین نے ووٹ دیے۔ نئے چیئرمین کشمیر کمیٹی کا انتخاب بھی کر لیا گیا، پی ٹی آئی کے منحرف رکن باسط بخاری چیئرمین کشمیر کمیٹی منتخب ہوگئے۔ پی ٹی آئی کے منحرف رکن نواب شیر وسیر نے باسط بخاری کا نام تجویز کیا تھا، کمیٹی اراکین نے باسط بخاری کے نام کی تائید کی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.